چٹی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت یا حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے، تاوان، جرمانہ، ڈنڈ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت یا حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے، تاوان، جرمانہ، ڈنڈ وغیرہ۔